Tuesday, September 5, 2017

خوشاب جوہرآباد میں پینے کے پانی کے مسائل کیوں ہیں ؟ذرا سوچو

آپ کے گھروں میں پینے کا صاف پانی نہیں ہے تو ستر کروڑ روپے کا پانی کا منصوبہ کس نے ناکام بنایا، کس نے کمیشن کھایا ، سرکار نے منصوبہ ناکام بنانے والوں کو سزا کیوں نہیں دی،آپ کو آلودہ پانی پینے پر مجبور کرنے والے لوگ کون ہیں ؟


No comments:

Post a Comment